بلڈ پریشر اور ہارٹ اٹیک سے بچنے کے لیے کون سا نمک خریدیں؟ اس تحقیق میں ماہرین نے 29,570 افراد پر مشتمل 21 مختلف طبی آزمائشوں کا تفصیلی تجزیہ کیا۔