ایران کے 5بحری جہازوں کی برطانیہ کا آئل ٹینکر روکنے کی کوشش ناکام
خلیج فارس میں ایران کے 5بحری جہازوں کی برطانیہ کا آئل ٹینکر روکنے کی کوشش ناکام ہوگئی،برطانیہ کی جانب سے دھمکی کے بعد ایران پیچھے ہٹ گیا۔
برطانیہ اور ایران کے درمیان آئل ٹینکر معاملے پر کشیدگی برقرار ہے،خلیج فارس میں ایران کے 5بحری جہازوں کا برطانیہ کے آئل ٹینکرپردھاوا لیکن جیسے ہی برطانیہ کی جانب سےجہاز روکے جانے پر خبردار کیا گیا، پاسداران انقلاب کے جہازروں نے راستہ چھوڑ دیا۔
امریکی حکام نے واقعے کی تصدیق کردی،ٹینکر خلیج فارس سے آبنائے ہورمز جارہا تھا۔
اس سے قبل ایرانی صدر حسن روحانی نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے کو برطانیہ کا بے وقوفانہ اقدام قرار دیا تھا۔
مزید خبریں
روس نے امریکی فوجی کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے چاند پر پہنچنے کے ساتھ ہی بھارتی خاتون خلاء باز مقبول کیوں ہو رہی ہیں؟
رفح اور کرم شالوم کی سرحدی گزرگاہ بند ،12 گھنٹے میں 35 فلسطینی شہید
شوہر کو باندھ کر جسم کے مخصوص حصے جلانے اور کاٹنے کی کوشش کرنے والی جلاد بیوی گرفتار
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا
کیا شہد کی مکھیاں انسان کی جان لے سکتی ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.