نوجوان کامیابی کیلئے شارٹ کٹ کی طرف نہ دیکھیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان کامیابی کیلئے شارٹ کٹ کی طرف نہ دیکھیں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کی طرف نہیں دیکھیں۔
ان کاکہنا تھا کہ پاکستان باصلاحیت نوجوانوں سے مالا مال ہے۔ نوجوان اپنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد رکھیں۔ قانون کی بالادستی اور میرٹ کو اپنائیں ۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں میں بے پناہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، اللہ نے پاکستان کو متحرک اور ذہین نوجوانوں سے نوازا ہے۔
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، اہم ملاقاتیں کرینگے
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
کراچی میں عید پر مویشی منڈی کہاں اور کب لگے گی
خضدار: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.