نوجوان نے گنجا ہو کر اپنے سر کے تمام بال گن لیے؟ حیرت انگیز ویڈیو مذکورہ ویڈیو کو اب تک تقریباً 15 ملین ویوز مل چکے ہیں
برطانیہ میں اپنی بیٹیوں کے آئی پیڈز ضبط کرنے پر خاتون گرفتار، بات کرنے پر بھی پابندی بیٹیوں کو اسکول کے کام پر توجہ دینے کی ترغیب دینے کے لیے ٹیبلٹ ضبط کیے، خاتون کا بیان
بھارت: 13 کتوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا شخص گرفتار عوام نے ملزم کو مارپیٹ کے بعد پولیس کے حوالے کردیا
لائف اسٹائل مونی رائے کے ماتھے نے مداحوں کو شک میں مبتلا کردیا ان کی ظاہری شکل میں ہونے والی تبدیلیوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے
لائف اسٹائل ایک رنگ جو ہمیں دکھتا تو ہے، لیکن حقیقت میں موجود نہیں یہ صرف ایک بصری دھوکہ ہے اور کچھ نہیں
لائف اسٹائل گہرے سمندر میں رہائش کا خواب حقیقت کے قریب، برطانوی سائنسدانوں نے بڑا منصوبہ تیار کرلیا سمندر کی گہرائی میں رہنا ممکن ہوسکے گا، سائسدان
لائف اسٹائل رجب بٹ نے ماں کے نام پر ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا ہمیشہ اپنی ماں کی تصویر کو اپنے ساتھ لگا کر رکھنا چاہتا تھا، رجب بٹ
لائف اسٹائل مقدار سے طریقہ کار تک: پرفیکٹ کافی بنانے کی سائنس جانئے اچھی کافی بنانے سے متعلق ایک تجربہ کیا گیا جس میں کافی کی مقدار سے طریقہ کار کے راستے تلاش کیے گئے
لائف اسٹائل دنیا کا سب سے بڑا فارم ہاؤس، جو 49 ممالک سے بھی بڑا ہے اس کی شہرت عالمی سطح پر پھیل چکی ہے
لائف اسٹائل ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتے جنگی طیاروں کے پائلٹ رفع حاجت کیسے کرتے ہیں؟ طویل پروازوں کے دوران بیت الخلاء کا استعمال ان کے لیے مستقل چیلنج رہا ہے
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کا ارب پتی پڑوسی، جس کے 29 بچے ہیں وہ اگلے نئے سال کی پارٹی ان کے ساتھ منائیں گے
لائف اسٹائل بھارتی شہری کا تاج محل کے حقیقی وارث ہونے کا دعویٰ اپنے دعوے کی تائید کے لیے، یعقوب حبیب الدین حیدرآباد کی عدالت میں ڈی این اے رپورٹ بھی پیش کرچکے ہیں، رپورٹ
کھیل آئی پی ایل میچ کے دوران ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی، کپتان چیختے رہ گئے ممبئی انڈینز نے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
کھیل محمد رضوان اپنی خراب انگریزی کا مزاق اڑانے پر جذباتی ہوگئے وہ ایک بار پھر ملتان سلطانز کے لیے کپتانی کےفرائض انجام دے رہے ہیں
دنیا ڈائر وولف کے بعد قدیم ہاتھیوں کو بھی دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ شروع مذکورہ کمپنی نے برفانی ہاتھی کو واپس لانے میں پیش رفت کی ہے
ٹیکنالوجی سائنس کے میدان میں بڑی چھلانگ، خاتون اے آئی کی مدد سے ماں بن گئیں یہ بچہ اب دنیا کا پہلا بچہ ہے جو مکمل طور پر ایک روبوٹ کے ذریعے اس دنیا میں آیا
لائف اسٹائل برطانوی بادشاہ چارلس ’کیسری 2‘ دیکھیں اور سبق سیکھیں، اکشے کمار کی خواہش یہ فلم میرے لیے بہت خاص ہے، اکشے کمار
لائف اسٹائل ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران ہوئی جہاز کی بتیاں بجھا کیوں دی جاتی ہیں؟ مدھم لائٹس انجن کی طاقت پر بوجھ کم کرتی ہی
لائف اسٹائل بالی ووڈ کی وہ دو بہترین سہیلیاں جو ایک سپر اسٹار کی وجہ سے جانی دشمن بن گئیں دونوں نے فلمی دنیا میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی
لائف اسٹائل چاند پر موجود انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانے کا طریقہ بتانے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان خلائی سفر کو مزید پائیدار بنانے کیلئے اس چیلنج کا اعلان کیا گیا ہے
لائف اسٹائل کینیڈین کومک بُک نے ٹرمپ کو ’سپر ولن‘ کا روپ دے دیا یہ کومک بک دراصل کینیڈا اور امریکہ کے درمیان موجودہ تناؤ کی طرف اشارہ ہے
لائف اسٹائل پاکستان میں گلابی چاند دیکھنے کا شاندار موقع، کب اور کیسے دیکھا جائے؟ پاکستان میں ناظرین چاند کو مشرقی افق پر سورج غروب ہونے کے فوراً بعد دیکھ سکتے ہیں
لائف اسٹائل ناریل اور کھوئے سے بنی روایتی کوکونٹ ربڑی، خوشبو، ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور میٹھا ایک جدید دیسی ڈیزرٹ جسے آپ بار بار بنانا چاہیں
لائف اسٹائل دبئی میں غیر قانونی ٹیکسیوں سے بچنے کے طریقے: رجسٹرڈ ٹیکسیوں کی پہچان کیسے کریں ٹیکسی کی پہچان کے لئے کچھ ضروری خصوصیات ہیں، جنہیں جاننا ضروری ہے
لائف اسٹائل اکشے کمار نے جیا بچن کو ’احمق‘کیوں کہہ دیا؟ ایسی فلموں کو ناپسند کرنے والا یقیناً احمق ہوگا، اکشے کمارکی برہمی
لائف اسٹائل کراچی میں رقص کرتی کرینہ بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھائی، شدید تنقید انسٹاگرام پررقص کی یہ ویڈیو ڈی جے "شاٹ باکس" نے شیئر کی تھی