اسپین: تدفین کے وقت مردہ خاتون زندہ ہو گئیں خاتون کو اچانک زندہ دیکھ کر قبرستان میں موجود لوگ خوفزدہ ہو کر ادھر ادھر بھاگنے لگے
مکھانے ہر کسی کے لیے بہترین اسنیکس کیوں نہیں ہیں؟ مکھانے اب ایک ٹرینڈی سپر فوڈ کے طور پر جانے جا رہے ہیں
صحت بچوں میں سیپسز کا سستا اور مؤثر علاج اب گھر پر بھی ممکن طریقہ کار کو مرحلہ وار اور احتیاط سے نافذ کیا جائے تو نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں نمایاں کمی لائی جا سکتی، ماہرین
لائف اسٹائل قرضِ جاں کی ’بسمہ‘ تزین حسین نے نئی زندگی کا آغاز کر لیا ان کی قریبی دوست نے انسٹاگرام پر ان کی شادی کی تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل پاک فوج سے تعلق کا الزام، بھارتی اداکارہ کے چھکے چھوٹ گئے سوشل میڈیا پر اپنے پس منظر سے متعلق گردش کرنے والے جھوٹے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دے ڈالا
لائف اسٹائل ’پاکستانیوں کو نکال رہے ہیں تو عدنان سمیع کا کیا ہوگا؟‘ سوال پر گلوکار کو مرچیں لگ گئیں عدنان سمیع بھارت کی نمک حلالی میں تہذیب اور تمیز بھول گئے
لائف اسٹائل قدرت نے آسمان پر ’اسمائلی‘ بنا دی اس نظارے میں زہرہ اور زحل نے آنکھوں جبکہ باریک سے چاند نے منہ کا کام کیا
لائف اسٹائل بھارت کی بابر اعظم کو پہلگام حملے میں ملوث قرار دینے کی کوشش یہ دعویٰ ایک صارف کی جانب سے فیسبک پر کیا گیا
لائف اسٹائل بنا کسی فریج کے مغل بادشاہوں کو برف کیسے فراہم کی جاتی تھی؟ وہ اپنے وقت کے نہایت ذہین اور شوقین حکمران تھے
لائف اسٹائل امریکی صدر نہ برطانوی بادشاہ: دنیا کا واحد شخص جو بنا کسی ویزہ کے کسی بھی ملک جاسکتا ہے کوئی ملک اسے نہیں روکے گا
لائف اسٹائل سہیل خان کی سابقہ اہلیہ کو سابق شوہر سے جان کا خطرہ؟ اگر وہ آدمی سیریل کلر نکلا تو مجھے مار ڈالے گا
لائف اسٹائل کیا ہو اگر کبھی انسان کو موت ہی نہ آئے؟ سائنسدانوں کے دلچسپ نظریے کے خطرناک نتائج ممکن ہے ہم کئی بار موت کے قریب آئے ہوں، لیکن ہمیں اس کا احساس ہی نہ ہوا ہو
لائف اسٹائل برطانیہ کا سورج کو مدھم کرنے کا منصوبہ، سائنسدانوں نے خبردار کردیا زمین کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش یا فطرت سے خطرناک چھیڑ چھاڑ؟
لائف اسٹائل مردوں کو بیٹیوں کی خواہش کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ جوابی پوسٹ وائرل یہ خواہش صرف گڑیا خریدنے یا گلابی کپڑے پہننے کی نہیں
لائف اسٹائل نیا ’ٹوائلٹ ڈیکوریشن‘ سوشل میڈیا ٹرینڈ خطرناک کیوں؟ باتھ روم کو میوزیم بنانے کے نئے رجحان پرطبی ماہرین نے خبردارکردیا
لائف اسٹائل پاکستانی فنکاروں کا پاکستان مخالف بھارتی پراپیگنڈے پر سخت موقف اداکاروں اور گلوکاروں نے سوشل میڈیا پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا
لائف اسٹائل ’پانی کھولو۔۔۔‘ کشیدگی پر پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی نے بھارتیوں کو کنفیوز کردیا، میمز کا طوفان پاکستانی عوام نے ثابت کر دیا کہ جب ان پر مصیبت بھی آئے، تو وہ اسے ایک چائے کی چسکی اور ایک میم کے ساتھ ہضم کر لیتے ہیں
لائف اسٹائل ٹک ٹاکر سجل ملک کا عمران اشرف سے تعلق کا انکشاف میں نے کبھی اس تعلق کو اپنے کیریئر کے لیے استعمال نہیں کیا
لائف اسٹائل اپنی ہی چوری شدہ گاڑی دوبارہ خریدنے والا شہری حیران گاڑی فروخت کرنے والا شوروم بھی اس دھوکے کا شکار ہوا