جاپانی کیمرہ مین کی پرفارمنس نے دھوم مچا دی، ویڈیو وائرل صارفین کے دلچسپ تبصرے: 'ویڈیو گرافر کا رقص سب سے بہترین ہے' ایک صارف کا تبصرہ
ہانیہ عامر نے دنیا کی حسین ترین اداکاراؤں میں جگہ بنا لی خوبصورتی میں ہانیہ عامر نے کئی مشہور ہالی ووڈ اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
قدرتی آفات کے دوران جاپان کی ’وینڈنگ مشینز‘ کا حیران کن کردار زلزلے کی شدت 5 یا اس سے زیادہ ہو تو یہ مشینیں متاثرہ افراد کے لیے بالکل مفت اشیاء فراہم کرتی ہیں۔
لائف اسٹائل ’سستی فلائٹ ڈیلز‘ کی تلاش کے لیے گوگل نے نیا اے آئی پاورڈ ٹول متعارف کرادیا گوگل کا نیا فیچر: آسان سرچ جیسے 'میں اگلے مہینے دبئی جانا چاہتا ہوں، سب سے سستی فلائٹ دکھائیں؟'
لائف اسٹائل انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے ایڈوانسڈ ہیلتھ کئیر مٹیریلز میں شائع ہوئی ہے۔
صحت شمسی طوفان انسانوں میں بلڈ پریشر بڑھانے لگے، خواتین خطرے میں چین میں کی جانے والی یہ تحقیق انسانوں کے صحت پر سورج کی سرگرمیوں کے اثرات کے بارے میں بتاتی ہے۔
لائف اسٹائل ملائکہ اروڑا ’بُڑھیا‘ کہنے پر غمزدہ، بیٹے نے کیسے صبر دیا؟ ملائکہ نے بتایا کہ انہوں نے منفی تبصروں کو اپنی طاقت بنانا سیکھ لیا ہے
صحت ذیابیطس کے علاج کے لیے ایک نئے دور کا آغاز … برطانیہ میں پہلی کامیاب دوا تیار، لائسنس جاری کردیا گیا یہ ایک سنگ میل کا لمحہ ہے اور یہ دوا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے 'گیم چینجر' ثابت ہو سکتی ہے۔
لائف اسٹائل جنوبی کوریا میں جرائم کی روک تھام کے لیے بے جان پولیس افسران تعینات اس اقدام سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
لائف اسٹائل بل گیٹس نے انٹرویوز میں پوچھے جانے والے سوالات کے بہترین جوابات بتا دیے بل گیٹس کا انٹرویو: نوکری کی درخواست میں کامیابی کے اصول، بل گیٹس کے انٹرویو سے جانیے۔
لائف اسٹائل ملک سے فرار کی کوشش ناکام، ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، جسمانی ریمانڈ منظور ڈکی بھائی بیرونِ ملک روانگی کی کوشش کر رہے تھے تاکہ قانونی کارروائی سے بچ سکیں
لائف اسٹائل ’آفریدی نے کتے کا گوشت کھایا…‘ عرفان پٹھان کی پاکستانیوں کے خلاف نفرت انگیز گفتگو کرکٹ حلقوں کا کہنا ہے کہ عرفان پٹھان کی جانب سے برسوں پرانے واقعات کو توڑ مروڑ کر بیان کرنا دراصل پاکستان مخالف بیانیے کو زندہ رکھنے کی کوشش ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی یوٹیوبر ایلویش یادو کے گھر پر حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں ایلویش کی رہائش گاہ پر دو درجن سے زائد فائر کیے گئے، پولیس