بولی وُڈ کے معروف ہیئر اسٹائلسٹ پر 32 مقدمات درج، وجہ کیا ہے؟ جاوید حبیب اور انکے بیٹے پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔