اگر آپ کے بال زیادہ گر رہے ہیں اور وجہ سمجھ نہیں آ رہی، تو اس کے ذمہ دار انرجی ڈرنکس ہو سکتے ہیں یہ انرجی ڈرنکس آپ کی صحت اور بالوں کونقصان پہنچا سکتے ہیں