وڈیو بنانے والے تیری مہربانی، بیوی کا قاتل پھنس گیا جنوبی گوا کے فائیو اسٹار ہوتل کا منیجر سب کی آنکھوں میں دھول جھونک چُکا تھا کہ راز کُھل گیا