دنیا کا وہ ملک جہاں ٹرینوں سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ بالکل مفت ہے لکسمبرگ دنیا کا واحد ملک جہاں مقامی اور غیرملکی سیاحوں کو سفر کے لئے ٹکٹ خریدنے کی فکر نہیں
کورین گلوکاروں سے ملنے کا جنون، اسکول کی تین لڑکیوں کے ’اغوا‘ کا ڈرامائی ڈرپ سین لڑکیوں نے پاپ بینڈ کے اراکین سے ملنے کے لیے پیسہ کمانے کے لیے پونے جانے کا منصوبہ بنایا، پولیس
پوسٹ مارٹم کے دوران مردہ شخص کے حلق سے زندہ چوزا نکل آیا ڈاکٹرز کے مطابق انہوں نے اپنے کیریئر میں اس طرح کا کیس پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا
لائف اسٹائل سائنسدان کی 1925 میں کی گئی پیشگوئیاں، 2025 کی آمد تک کتنی سچ ثابت ہوئیں؟ پروفیسر لو کی بہت سی پیش گوئیاں، جو اس وقت "تصوراتی اور غیر حقیقی" سمجھی جاتی تھیں، آج حقیقت بن چکی ہیں
لائف اسٹائل ترکی میں خوفناک طوفان کے دوران آسمان پر شیطان کا ظہور، ویڈیو وائرل ویڈیو شیئر کی گئی تو دیکھ کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
لائف اسٹائل افغان حکومت کا ’تاڑم تاڑی‘ کرنے والوں کیخلاف بڑا اقدام، گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد خواتین کو کھانا پکانے یا پانی جمع کرتے دیکھنا ان کے لیے مشکل کھڑی کرنے کا سبب بن سکتا ہے، طالبان
لائف اسٹائل سابقہ گرل فرینڈ کی شادی کے دن دولہا کو تھپڑوں اور لاتوں کی سلامی، ویڈیو وائرل دلہن اور مہمان یہ منظر دیکھ کر حیران و پریشان رہ گئے۔