بارات واپس جانے پر دُلہا دُلہن کی پولیس اسٹیشن میں شادی کروا دی گئی کھانا کم پڑنے پر باراتی بارات واپس لے گئے
لال جوڑے میں گنجی دُلہن کو دیکھ کر دُلہا کی سانسیں پھول گئیں خاتون میں چھ ماہ کی عمر میں ہی ایلوپیشیا کی تشخیص ہوئی تھی
مفت میں جیل کی ہوا کھانے کیلئے جان بوجھ کر جرم کرنے والی جاپانی خاتون خاتون کو دو بار توچیگی جیل بھیجا گیا، جو جاپان میں خواتین کی سب سے بڑی جیل کہلاتی ہے
لائف اسٹائل گول روٹی بنانے کیلئے طالبعلم نے اے آئی سافٹ وئیر بنا ڈالا اے آئی سافٹ وئیر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
لائف اسٹائل کینسر سے لڑتی امریکی انفلوئنسر کے کٹے بازو کا الگ جنازہ انہوں نے اپنے بازو کو الوداع کہنے کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی، جس میں خاندان کے افراد سمیت دوستوں نے شرکت کی