12 کروڑ کی بینک ڈکیتی: پلاننگ کرنے والے دو ’بزرگ‘ گرفتار بزرگ افراد آنے والی نسلوں کے لیے مثال بننے کی بجائے خود جرائم کا نیٹ ورک چلا رہے ہوں تو یہ لمحۂ فکریہ ہے
ڈوبتی شادی بچانے کی کوشش ناکام، بیوی کی ہٹ دھرمی پر دل شکستہ شوہر نے مہنگی ترین گاڑی تباہ کردی بیوی یہ تحفہ دیکھ کر خوش ہونے کے بجائے برا مان گئی، یہ خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
دنیا کی پہلی فلم کونسی؟ اور دورانیہ صرف 2 سیکنڈز 1888 میں بننے والی اس فلم کی ہدایتکار فرانسیسی موجد لوئس لی پرنس تھے