وائرل بی بی سی انٹرویو کے آٹھ سال بعد پروفیسر نے اپنی نئی فیملی فوٹو شئیر کردی پروفیسر رابرٹ نے مداحوں کی جانب سے ملنے والے محبت بھرے تبصروں پر اظہار تشکر کیا