پہلی بار ایشیائی اینیمیٹڈ فلم ”نی زہا 2“ 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب اس فلم سے پہلے سب سے زیادہ بزنس کرنے والی انیمیٹڈ فلم کا اعزاز انسائیڈ آٹ 2 کے پاس تھا
حادثے کے بعد 6 دن تک گاڑی میں پھنسی خاتون زندہ برآمد 41 سالہ خاتون گزشتہ ہفتے گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی
ماں کے آئسکریم کھانے پر بیٹے نے پولیس کو بلا لیا میری ماں کو جیل میں ڈال دو اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، بچے کی شکایت