سرگودھا میں خاتون صابن اور شیمپو کی چوری کی ایف آئی آر کے لیے تھانے پہنچ گئی صابن اور شیمپو کی مالیت 500 روپے ہیں، پولیس مقدمہ درج کر لیا