بچے کو بچانے کی کوشش میں شہید ہونے والا نوجوان صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد بالاچ نوشیروانی نے جان کا نذرانہ دے کر کچرا چننے والے بچے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، لیکن۔۔۔
فخر ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے شہر دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم 974 کا دورہ کیا۔
دنیا جو بائیڈن نے یوکرین کو 3 بلین ڈالر فوجی امداد دینے کا اعلان کردیا اسلحے اور دیگر آلات کے لیے 3 بلین ڈالر کی امداد دی جائے گی۔
کھیل سرویوین رچرڈز پاکستان جونیئر لیگ کے لیے مینٹور مقرر سرویوین رچرڈز سے قبل سابق کپتان جاوید میانداد کو لیگ کا مینٹور مقرر کیا جاچکا ہے۔
پاکستان کراچی میں بارش کے بعد ابتر صورتحال، مسائل کون حل کرے گا؟ آج نیوز کے مارننگ شو'آج پاکستان' میں کراچی کے موجودہ مسائل پر گفتگو کی گئی
دنیا فن لینڈ کی وزیراعظم نے پارٹی کی ‘متنازع تصویر’ پرمعافی مانگ لی سنا مارین نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پردوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی
دنیا محبت کی آگ میں جلتے نوجوان نے منگیتر کے اسکول کو آگ لگا دی منگیتر امتحان میں کامیاب نہ ہو پائی تو محبت کی آگ میں جلتے نوجوان نے اسکول کو ہی آگ لگا دی
ٹیکنالوجی ٹوئٹر میں بھارتی ایجنٹ کی بھرتی کا انکشاف ٹویٹر کے ایک سابق سیکیورٹی چیف نے الزام لگایا ہے کہ بھارت نے سوشل میڈیا فرم کو ایک سرکاری ایجنٹ رکھنے پر مجبور کیا۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ 2022: پاک فوج سیکیورٹی میں معاونت فراہم کرے گی وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی.
لائف اسٹائل آج نیوز کی خبر کے بعد پاک فوج گلوکار وہاب بگٹی کے گاؤں پہنچ گئی کوک اسٹوڈیو میں 'کنایاری' گانے والے گلوکارکا گھرسیلاب میں بہہ گیا تھا