آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان، کونسا پاکستانی کھلاڑی شامل؟ گزشتہ سال یہ ایوارڈ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے نام کیا تھا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا پاکستان کے دیے گئے 138 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ 61 رنز بناسکی
پاکستان ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کا چرچہ۔ آئین میں اسملبی کی مدت بڑھانے کی گنجائش موجود حکومت نے غیررسمی مذاکرات میں لانگ ٹرم عبوری سیٹ اپ کی بات کی، اسد قیصر