طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔
خفیہ ٹیکنالوجی، ترکیہ میں زلزلہ امریکہ نے پیدا کیا؟ امریکی بحری جہاز ترکیہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا، امریکہ نے سفارت خانہ بند کیا، آسمان میں عجیب روشنی پیدا ہوئی اور زلزلہ آگیا۔
ترکیہ زلزلہ، کیا واقعی نیوکلئیر پلانٹ میں دھماکہ ہوا؟ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن کے بارے میں کہا جارہا ہے ترکیہ زلزلے میں نیوکلئیر پاور پلانٹ تباہ ہوا۔
دنیا جھولتی گرتی عمارتیں چیختے پکارتے لوگ، ترکیہ زلزلے کے دل دہلا دینے والے مناظر ' زلزلے نے ایسے جھجھوڑا جیسے کسی بچے کو جھولا دیا جاتا ہو'
دنیا ’ستاروں کی چال‘ سے ترکیہ زلزلے کی پیشگوئی 3 دن پہلے کردی گئی تھی محقق نے اپنی ٹویٹس میں جو بتایا، وہی ہوا