پاکستان میں موبائل صارفین کو زلزلے کا الرٹ کیسے موصول ہوا پاکستان میں آںے والے 6.8 زلزلے کو ابتدائی طور پر 7.7 شدت کا کیوں بتایا گیا۔
بھولی بسری قدیم روایتی بنوں وال چپل دوبارہ زندہ ہونے لگی دور جدید کے منفرد ڈیزائنوں اور مغربی مشینوں سے بنی چپلوں کا بنوں وال چپلی سے مضبوطی اور پائیداری میں کوئی مقابلہ نہیں۔
سعودی عرب میں حسن قرات کا بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا خوبصورت اذان کا پہلا انعام سعودی شہری محمد آل الشریف نے حاصل کیا