ورلڈ اسنوکر چیمپئین احسن رمضان وہاب ریاض کے گلے لگ کر رو پڑے عامر میر نے احسن رمضان کو دلاسہ دے کر چپ کرایا
فیصل آباد: معروف برینڈ پر سیل کے دوران خواتین میں جنگ چھڑ گئی، 4 زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو گرفتار کرلیا
نگران وزیراعظم کے لئے 10 نام سامنے آگئے شاہد خاقان عباسی اور حفیظ شیخ نگران وزیراعظم کے لئے مضبوط امیدوار ہیں
دنیا چپ رہو ورنہ گھر پرچھاپہ پڑے گا، بھارتی وزیر کی پارلیمنٹ میں بولنے والے اراکین کو دھمکی بی جے پی وزراء اب کھلے عام دھمکی دیتے ہیں،اپوزیشن
لائف اسٹائل ندی نالوں کے کنارے پائے جانیوالے پودے سے جدید فیشن کے کپڑے تیار کیے جائیں گے امکان ہے کہ 2026 میں برطانیہ 'بائیو پف جیکٹس' کی پہلی کھیپ جاری کردے گا
پاکستان انجو کے ویزے میں توسیع کردی گئی، بھارت سے بچے لانے کیلئے نصراللہ کی اپیل انجو (فاطمہ ) کے ویزہ کی مدت 20 اگست کو ختم ہورہی تھی
دنیا بھارت کی تاریخی مسجد کو مندر قرار دینے کا سروے شروع، تاج محل اگلا ہدف عدالتی فیصلے سے ہندوؤں کے ایسے مزید دعوؤں کا قانونی راستہ ہموار ہوگیا
دنیا بھارت : 7 ماہ کی بچی موبائل چارجر سے کرنٹ لگنے کے باعث چل بسی بچی اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکی تھی،ذرائع
ٹیکنالوجی کیا آپ اپنی ذاتی تصاویر انٹرنیٹ پر پھیلنے سے پریشان ہیں، گوگل نے حل فراہم کردیا پالیسی کا اطلاق ذاتی معلومات پر مشتمل ویب سائٹس پر بھی ہوگا
دنیا ایرانی حکام نے شدید گرمی کے نام پر پورا ملک کیوں بند کیا درجہ حرارت میں اضافہ اتنا "غیر معمولی" نہیں جتناحکومت نے متنبہ کیا ہے