فیکٹ چیک: شکاگو میں مسجد نما عمارت میں جوا خانہ کھل گیا سن 2022 میں اعلان کیا گیا تھا کہ اس سائٹ پر عارضی طور پر ایک کیسینو قائم کیا جائے گا۔
ایشیا کپ: پاک سری لنکا میچ میں کولمبو کا موسم امیدوں پر پانی پھیرنے کو تیار گرین شرٹس کو یہ میچ ہرصورت جیتنا ہوگا ورنہ واپسی کا ٹکٹ پکا
دنیا مراکش: تباہ کُن زلزلے میں معجزانہ طور پر بچ جانیوالے شخص نے کیا دیکھا زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
دنیا جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف بھارتی حکام نے چینی وفد کے سامان کی تلاشی لینے کی کوشش کی۔ بیگز میں مشتبہ آلات تھے، بھارتی میڈیا
پاکستان نوازشریف کو وطن واپسی پر کن مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا پاناما پیپرزکیس میں تاحیات نااہلی کے بعد وہ 2019 سے جلاوطنی کی زندگی گزاررہے ہیں
ٹیکنالوجی گوگل پر مارکیٹ میں غلبہ برقرار رکھنے کیلئے سالانہ 10 ارب ڈالر ادا کرنے کا الزام گوگل کی مالیت تقریباً 1700 ارب ڈالر سے زائد ہے، امریکی محکمہ انصاف
دنیا پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی، حکام