اسلام آباد: ہیروئن کو احرام میں جذب کرکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی مسافر نے احرام کے تین تولیوں کو ہیروئن کے محلول سے بھگو رکھا تھا۔
اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی تاحال پولیس نے الیکٹرولائٹ مشین چوری ہونے کا مقدمہ درج نہیں کیا
خواتین انٹرنیٹ پر اپنی وائرل تصاویر کو کیسے ڈیلیٹ کروا سکتی ہیں، طریقہ سامنے آگیا مصنوعی ذہانت کا زیادہ استعمال انسانیت کیلئے خطرہ قرار
پاکستان افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا گیا
دنیا امریکہ اور سعودی عرب میں جامع دفاعی معاہدے پر مذاکرات سعودی ولی عہد کا بائیڈن انتظامیہ سے جوہری پروگرام کی تیاری میں مدد کرنے کا مطالبہ
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا ترانہ ریلیز کردیا گیا معروف میوزک ڈائریکٹر پریتم چکرورتی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے
لائف اسٹائل ’آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے، رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے‘ سابق کپتان شاہد آفریدی کا اپنی بیٹی کے نام ایک دل کش پیغام