اسلام آباد: ہیروئن کو احرام میں جذب کرکے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
مسافر نے احرام کے تین تولیوں کو ہیروئن کے محلول سے بھگو رکھا تھا۔
نیو اسلام آباد ائیرپوٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے براستہ استنبول جدہ جانے والے مسافر سے 5.448 کلو گرام محلول آئس (ہیروئن) برآمد کر لی، مسافر محمد عمران عمرہ کے لیے جارہا تھا۔
مسافر نے احرام کے تین تولیوں کو ہیروئن کے محلول سے بھگو رکھا تھا۔
اے ایس ایف عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیت بروئے کار لاکر منشیات برآمد کی اور سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
Narcotics Smuggling
Anti Narcotics Force (ANF)
New Islamabad Airport
Ahram
Heroin Smuggling
مزید خبریں
نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی
منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں
توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج
سبز سمندری کچھوؤں کی نسل کو کونسے خطرات لاحق ہیں؟
جھوٹ کی تاریک رات کتنی طویل کیوں نہ ہو، سچائی کی صبح آخر ہوکر ہی رہتی ہے، شہباز شریف
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.