بھارتی دفتر خارجہ طلبی پر کینیڈین ہائی کمشنر غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل گاڑی دروازہ بند کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت کے خلاف تحقیقات میں امریکا کے بھی شامل ہونے کا انکشاف کینیڈا کے ذرائع نے بتایا کہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات کیلئے امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا
ایشیا کپ میں شکست، بابراعظم اور شاہین آفریدی میں لڑائی کی افواہوں کا ڈراپ سین میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست زبانی تکرار ہوئی
پاکستان کراچی میں 8 ماہ کے دوران 1599 بچے اغواء اور لاپتہ ہونے کا انکشاف 1081 بچوں کو بازیاب کرایا گیا جبکہ 518 کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا
پاکستان عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی الیکشن میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، منظور وسان
کھیل ورلڈ کپ میں ٹیم کی کپتانی شاہین آفریدی کو دی جا رہی ہے؟ شاہین کے سسر شاہد آفریدی کا بیان بھی آگیا
پاکستان ڈی پی او سونیا شمروز ”آفیسر آف دی ائیر“ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں سونیا شمروز عالمی وومن پولیس ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی دوسری مسلمان خاتون ہیں
دنیا مراکش میں زلزلے کے بعد کم سن لڑکیوں کی شادی کا تنازع آن لائن پوسٹ کیے گئے پیغامات کے بعد خواتین کے حقوق سے متعلق کارکنان اور تنظیمیں ہائی الرٹ
پاکستان آپ نے 2 زبانوں کا قتل کیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسٰی وکیل پر برہم کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے انگلش اور اردو زبانوں میں دلائل دیئے تھے
ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے تمام صارفین سے فیس وصولی کا منصوبہ ایلون مسک نے یہ واضح نہیں کیا کہ ادائیگی کرنے والوں کو کیا مراعات ملیں گی
لائف اسٹائل فنکار نے فنڈنگ لے کرخالی فریم بطور ’فن پارے‘ جمع کروا دیے کام 'پیسہ لے کے بھاگ جا' کے عنوان سے جمع کروایا
لائف اسٹائل شاہین آفریدی اور انشاء کی مہندی، ویڈیوز اور تصاویر وائرل مہندی کی تقریب کا انعقاد کراچی میں شاہد آفریدی کے گھر پر کیا گیا