مقدمات سے بچنے کیلئے ٹرمپ نے اسپیکر بننے کی تیاری کر لی سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف چلنے والے مقدمات میں دو وفاقی الزامات بھی شامل
حافظ آباد: جوتے بنانیوالے معذور طالبعلم کی میٹرک کے امتحان میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن میٹرک کے امتحان کا انعقاد اسپیشل ایجوکیشن بورڈ کے تحت کیا گیا
سینٹرل جیل کراچی کے قیدی نے پینٹنگ سے کمائے 10 لاکھ والدہ اور 3 لاکھ بہن کو دے دیئے اعجاز تسلیم اغوا برائے تاوان کا سزا یافتہ قیدی ہے
کھیل ’دل دا نئیں ماڑا‘ ، بابر کی پنجابی نےدل چُھو لیے کپتان کی بھارتی مداح کے ساتھ 'پنجابی ڈائیلاگ' میں جُگت بازی
لائف اسٹائل ماہرہ کی مایوں سے پہلے والدہ کی کیا خواہش تھی، شادی کے بعد پہلا پیغام اداکارہ نے شادی سے قبل مایوں کی تقریب سے تصاویر شئیر کر کے مداحوں کو 'ڈبل ٹریٹ' دی
کھیل یوسف یوحنا سے محمد یوسف بننے کی کہانی، کرکٹر کی اپنی زبانی ، اگر آپ کو دنیا کی ساری نعمتیں میسر بھی آجائیں، لیکن اگر آپ کے پاس کلمہ نہیں ہو تو آپ نقصان میں ہیں'۔
کھیل ورلڈ کپ: ’بھارتی اسٹیڈیم کی ان کرسیوں پر کیا جے شاہ بیٹھیں گے؟‘ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغازآج احمد آباد میں ہورہا ہے
دنیا تیسری بار وزرات عظمیٰ کے خواہشمند مودی نے ورلڈ کپ کو ’سیاسی ہتھیار‘ بنا لیا بی جے پی تیسری مدت کیلئے ٹورنامنٹ کو لانچ پیڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، غیر ملکی میڈیا
پاکستان عمران خان 71 برس کے ہوگئے، سالگرہ کے کیک پر قیدی نمبر درج عمران خان سائفر کیس میں اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں
دنیا سرکاری سروے نے بھارتی ذات پات کے جبر کا پول کھول دیا، مودی کو خطرہ مودی کو آئندہ انتخابات میں اپنی ناکامی کا خدشہ