اورنگی ٹاون ڈکیتی: گرفتار ڈی ایس پی مزید 2 بڑی وارداتوں میں ملوث نکلا ڈی ایس پی کے ڈکیتی نما چھاپے کی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی
190 ملین پاؤنڈ کیس: غیرملکی بینک کے جواب میں نئے انکشافات، ملک ریاض نے رعایت مانگ لی رقم حکومت پاکستان کو بھجوائے جانے کا تاثر درست نہیں، مشرق بینک، منسلک خط میں برطانوی عدالت کے احکامات کا ذکر
پاکستان قصہ مطلوب افراد کی فہرست کا ۔۔۔۔۔۔۔ 'نام احسان اللہ خان لیکن تصویر سینئر قبائلی صحافی اور مصنف احسان داوڑ کی تھی'۔
لائف اسٹائل ’امام کی انمول‘ کے مہندی ڈریس کی قیمت سامنے آگئی معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر دلکش تصاویر شیئرکیں
پاکستان ایس ایچ او شہداد کوٹ کی خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، ایس ایس پی سانگھڑ نے ایکشن لے لیا ایس ایچ او دیدار سولنگی کو معطل کردیا گیا
پاکستان ملک ریاض کا انٹرویو ریکارڈ ہوچکا، جج، دھرنے اور رقوم پر انکشافات ہیں، جاوید چوہدری ملک ریاض کا انٹرویو 3 باتوں کے گرد گھوم رہا ہے
دنیا چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ چینی کمیونسٹ پارٹی طویل عرصے سے مذہبی اور نسلی اقلیتوں پر سخت گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
دنیا ائرانڈیا کو پروازیں نہ چلانے دینے کی دھمکی پر سکھ رہنما کیخلاف مقدمہ درج انٹرپول نے پنون کیخلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کی بھارت کی دو درخواستوں کو مسترد کر دیا تھا۔
دنیا اوباما کے سابق مشیر کی جانب سے شان رسالتﷺ اور قرآن کی گستاخی 'میں ایک امریکی ہوں. یہ ایک آزاد ملک ہے. یہ مصر کی طرح نہیں ہے'۔
دنیا ایلون مسک نے ایکس کی کمائی غزہ اور اسرائیل کے اسپتالوں کو دینے کا اعلان کردیا یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ڈزنی، ایپل اور آئی بی ایم سمیت متعدد کمپنیوں نے ایکس سے اپنے اشتہارات واپس لے لیے ہیں.
لائف اسٹائل ریما خان نے اپنی خوبصورت جلد اور بالوں کا راز بتادیا 'کوئی بھی چیز بغیر محنت کے نہیں ملتی، ہرچیز کیلئے محنت کرنی پڑتی ہے'۔