ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعدقائم مقام چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کا نام سامنے آگیا ذکاء اشرف نے اپنا استعفیٰ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا
آگ لگنے کے بعد طیارہ پرواز کرتا رہا، ویڈیو وائرل ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کے 14 منٹ بعد طیارہ لینڈ کر گیا تھا
کھیل پی ٹی وی اسپورٹس نے میچ میں عمران خان کا پوسٹر سینسر کر دیا، پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی کا پوسٹر والا سین ناظرین نے چند لمحے دیکھا پھر اچانک پی ٹی وی کا لوگو آگیا، پی ٹی آئی
لائف اسٹائل پارٹی رجسٹر نہ ہوئی توعدالت جاؤں گا، چاہت فتح الیکشن کمیشن پہنچ گئے گلوکار چاہت فتح علی خان الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچ گئے
دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کم کیوں ہوئے، اماراتی اخبار نے انکشاف کردیا حکومت کاروباری اداروں میں تنوع چاہتی ہے، جنوبی ایشیا کے خلاف کوئی پالیسی نہیں، وزارت کی وضاحت
پاکستان فیکٹ چیک: کیا ائرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی فیس مقرر کی گئی ہے؟ ترجمان سول ایوی ایشن نے وائرل خبروں پر وضاحت جاری کردی
دنیا مسجد نبوی میں عملہ کون سی 6 زبانیں بولتا ہے مسجدِ نبوی، سیرت و تاریخ کے میوزیم اور دیگر اہم مقامات کے بارے میں 24 گھنٹے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں
دنیا متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ 'بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر میٹھے پانی کی طلب بڑھتی جارہی ہے'