عثمان خواجہ ٹیسٹ اور پیٹ کمنز سال 2023 کے بہترین کرکٹر قرار آئی سی سی نے سال 2023 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا
انٹرنیٹ رکاوٹیں: پاکستان کونسا نظام اپ گریڈ کر رہا ہے ویب مانیٹرنگ سسٹم 2018 میں عمران خان دور میں خریدا گیا، اپگریڈیشن کی وجہ استعمال میں تبدیلی ہو سکتی ہے
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے مزید قومی کرکٹرز کو این او سی جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید 5 کھلاڑیوں کو لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی
پاکستان اسکول کے ایم ڈی نے اپنی انتخابی مہم کے پمفلٹ طلبہ کی کاپیوں ڈال دیے والدین کی ایکشن کمیٹی کا متعلقہ حکام سے کارروائی کا مطالبہ
پاکستان عوام مولانا فضل الرحمان کی کمائی کا زریعہ کسے سمجھتے ہیں؟ حامیوں اور مخالفین میں ٹھن گئی سوشل میڈیا صارفین تک مولانا فضل الرحمان کا 'زریعہ معاش' پہنچنا تھا کہ ایک آگ سی لگ گئی۔
کاروبار انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا کینیڈا میں 2 مرتبہ قومی انتخابات میں بھارت کی مداخلت کا انکشاف کمیشن عبوری رپورٹ 3 مئی کو جاری کرے گا، سکھ لیڈر ہردیپ نجر کے قتل پر بھارت اور کینیڈا میں پہلے ہی ٹھنی ہوئی ہے
کاروبار دراز کے چیف ایگزیکٹو مستعفی، ملازمین کی چھانٹی کی تیاری لاگت گھٹانے کے ساتھ ساتھ ادارے کو ترک کمپنی ٹرینڈیول کے ہاتھوں فووخت کیے جانے کی اطلاعات بھی آرہی ہیں
دنیا بھارتی یوم جمہوریہ پر افغان طالبان کو شرکت کی دعوت پاکستان کو علاوہ سب خصوصاً طالبان کو دعوت نے ایک نئی بحث چھیڑ دی