سنسنی خیز میچ میں افتخار کا چھکا بھی سلطانز کے کام نہ آیا، زلمی کامیاب ملتان سلطانز کے ڈیوڈ میلان نے 52، یاسر خان نے 43 رنز بنائے
پی ٹی آئی ٹوئٹر سے جھوٹی وارننگز جاری کر رہی ہے، نگران وزیر اطلاعات فیک اکاؤنٹ بنائے جا رہے ہیں، لوگوں کی لاگ ان معلومات حاصل کی جاتی ہیں، عمر سیف
اسمبلی کا رکن بننے والے باپ اور دو بیٹوں نے حلف اٹھالیا مخالفین ارب پتی تھے لیکن اس کے باوجود ہم کامیاب ہوئے، سردار پرویز اقبال گورچانی
پاکستان تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کھیل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت جاری
دنیا عالمی عدالت انصاف میں پاکستان نے اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر سوال اٹھا دیا فلسطینی عوام کیلئے ہمارا موقف واضح ہے، پاکستان نے ہمیشہ ان کے حقوق کا دفاع کیا، نگراں وزیر قانون
پاکستان چین کا ’گریٹ فائر وال‘ پاکستان سے شیئر کرنے سے انکار ٹیکنالوجی امریکا کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، سیاسی مخالفین کا مواد روکنے میں حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں
دنیا چینی سائبر سیکورٹی کمپنی کے ہاتھوں پاکستان، برطانیہ سمیت کئی ممالک کا ڈیٹا ہیک آئی سون کا اپنا ڈیٹا لیک ہونے سے ہیکنگ کا انکشاف ہوا
دنیا پاکستانی نژاد خاندان کے کینیڈین قاتل کو عمر قید کی سزا عدالت کی جانب سے سیاہ فام مجرم کے عمل کو دہشتگردی قرار دیا گیا۔
پاکستان ایرانی سرحد سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے رقم کہاں سے آئے گی، فیصلہ ہوگیا پیداوار یکم جنوری 2015 کو شروع ہونی تھی، ایران پر بین الاقوامی پابندیوں سے رکاوٹیں پیدا ہوئیں۔
پاکستان پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا یوکرین جنگ کے باعث مشرقی یورپ سے پناہ گزینوں کی آمد سے غیر یورپی تارکین وطن کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
لائف اسٹائل پہلا نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتر گیا خلائی جہاز 14 فروری کو روانہ کیا گیا تھا، اس کامیابی سے خلائی سیاحت میں مدد ملے گی