آئی سی سی کی نئی ٹی20 رینکنگ میں بابر اور شاہین کی نئی پوزیشن کیا ہے؟ بلے بازوں کی رینکنگ میں بابراعظم کی ایک اور بولر کی رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی 6 درجے تنزلی
آرمی چیف کی ’ہارڈ اسٹیٹ‘ سے کیا مراد ہے؟ اس کے ملک پر کیا اثرات ہوں گے؟ ملک میں پہلے ہی 50 سے 60 فیصد علامات ہارڈ اسٹیٹ کی موجود ہیں، سینیٹر ثناء اللہ بلوچ
حکومت نے اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے ایک ارب 35 کروڑ روپے سے زائد خرج کردیے وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال کے دوران اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے سے متعلق اخراجات کی تفصیلات پیش کر دیں
دنیا ممکنہ عالمی جنگ کا خطرہ: فرانس نے اپنے شہریوں کیلئے ہدایتی کتابچہ تیار کرلیا فرانسیسی صدر کی یورپ کو ”روسی خطرے“ اور امریکہ کے ممکنہ عدم تعاون کے لیے تیار رہنے کی تاکید
دنیا پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ ’ٹرمپ کارڈ‘ کھیل دیا، جنگ بندی کیلئے امریکی سفارتکاری بری طرح ناکام روسی صدر نے ٹرمپ کو گھما کر رکھ دیا
لائف اسٹائل ’80 سال کے جھوٹ‘: نئی ڈاکیومینٹری میں زمین پر خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ امریکی حکومت نے کونسے حقائق چھپائے، دستاویزی فلم میں الزامات
کھیل چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی کی طلبی، محسن نقوی کی عدم شرکت پر ارکان برہم
دنیا سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل میں سی آئی اے کا کیا کردار تھا؟ خفیہ فائلز میں حیران کن انکشافات دو شوٹر، سی آئی اے اور مافیا کا گٹھ جوڑ اور بہت سے راز افشا
دنیا غزہ میں قیامت صغریٰ : شوہر اور بچوں کی شہادت پر ماں کی دلخراش آہ و زاری میرے بچے افطار سے پہلے شہید ہوگئے عرب ممالک کہاں ہیں وہ صرف ہمیں دیکھ رہے ہیں، غم سے نڈھال ماں کی فریاد
پاکستان وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا چھٹیاں 31 مارچ سے 2 اکتوبر تک ہوں گی، نوٹفکیشن جاری
دنیا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف معاشی بائیکاٹ کا نیا حربہ سامنے آ گیا حالیہ عرصے میں بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کا عمل تیز ہو گیا ہے، عالمی میڈیا کی رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ، پاکستان، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی اسرائیلی حملوں کی مذمت حملے بھیانک عمل جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے،غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ