سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی میں یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی
عیدالفطر سے قبل سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بھاری اضافہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دنیا ننھا شرارتی بچہ باڑ پھلانگ کر وائٹ ہاؤس میں داخل، خفیہ ایجنسی نے کیا کیا؟ ’پہلے افسر کے بچے نہیں ہیں، جبکہ دوسرے افسر کے بچے ہیں، یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے‘
دنیا مصر میں 45 افراد سے بھری سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک فوری طور پر آبدوز کے ڈوبنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، حکام
پاکستان توانائی کے شعبے میں اہم کامیابیاں، نئے گیس ذخائر کی دریافت معاشی استحکام کی جانب اہم قدم او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے نئے گیس ذخائر دریافت کر لیے
دنیا امریکی کمیشن نے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ پر پابندی کی سفارش کر دی ’’را‘‘ پر سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل میں ملوث ہونا پابندی کی سفارش کی وجہ بنی