اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ، یونان فرار ہو گئے دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند، اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ ، ائرپورٹس بند کردی گئیں
کیا اسرائیلی طیاروں نے ایران پر حملہ اپنی حدود میں رہ کر کیا؟ حملوں سے قبل ایرانی ائرڈیفنس سسٹم بھی جام کردیا گیا
ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس منیجمنٹ سیل قائم ایران میں پاکستانی شہریوں اور زائرین کی حفاظت اہم ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کنٹرول کے لیے محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم لوگ پانی کو ضائع کر رہے ہیں انہیں اس کی قدر ہی نہیں سندھ کی عوام سے پانی کی قدر پوچھیں، عدالت
پاکستان خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے تنخواہوں میں اضافے سے فورس کا مورال مزید بلند ہوگا، آئی جی