پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 4 جولائی 2025 سے ہو گا
ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کتنی بار ہوسکتا ہے؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں بھارت کی میزبانی میں ہونے والا ایشیا کپ نیوٹرل وینیو اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا
پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندورنی کہانی، رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی اجلاس کا آغاز اسیر رہنماؤں کے خطوط کو پڑھ کر کیا گیا، عامر ڈوگر نے خط کو پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھا
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی بحالی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی برتری میں نمایاں اضافہ ہو گیا
پاکستان خواتین کی خالی نشستوں پر ن لیگ کی نئی انٹری، جے یو آئی عدالت کی منتظر مسلم لیگ (ن) جلد نئی نامزدگیاں دے گی، جے یو آئی کی نشست کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، الرٹ جاری خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان
کاروبار بجلی صارفین کیلئے بڑی رعایت: بنیادی ٹیرف میں اوسط 1.14 روپے فی یونٹ کمی 100 سے200یونٹ تک ٹیرف 22 روپے 44 پیسے ہوگا، نیپرا
دنیا یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، ایفل ٹاور بند، برطانیہ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری فرانس، اٹلی، اسپین ، پرتگال اور یونان میں گرمی کے باعث ہنگامی اقدامات کا اعلان
دنیا اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے ،ٹرمپ قطر اور مصر نے امن کے قیام کے لیے بہت محنت کی ہے، امریکی صدر
پاکستان ججز کی سنیارٹی پر مشاورت کا معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط آرٹیکل 200 کے تحت مشاورت لازم تھی، صدرمملکت نے جلدبازی میں خود ہی سنیارٹی طے کردی، خط
پاکستان ایف آئی اے لاہور کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے 16 لاکھ 65 ہزار روپے ہتھیائے، ایف آئی اے
دنیا بھارت میں مذہبی آزادی پر قدغن: ممبئی میں اذان پر عملی پابندی، ’آن لائن اذان‘ ایپ کا استعمال لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کے بعد ممبئی کی کئی مساجد نے 'آن لائن اذان' ایپ پر رجسٹریشن کروالی