سیلابی ریلے میں نجی چینل کی اینکر شوہر اور 3 بچوں سمیت بہہ گئیں سرچ آپریشن کے دوران ملبے سے برآمد ہونے والے پرس میں متاثرہ افراد کے شناختی کارڈ اور نقدی موجود
ایشیا کپ اور پاکستان کیخلاف میچ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا بیان سامنے آگیا حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی شیڈول جاری ہوا، اس مرحلے پر کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی
عمران خان کے بیٹے آرہے ہیں یا جن بھوت؟ رانا تنویر حسین کا دلچسپ تبصرہ ہم انتظار کررہے ہیں کہ وہ پاکستان آئیں، وفاقی وزیر کا بانی کے بیٹوں کی آمد کے حوالے سے بیان
کھیل ایشیا کپ شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتی آگ بگولہ، کرکٹرز بھی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے ایشیا کپ کے انعقاد سے قبل بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں
پاکستان پی آئی اے عملے کی بڑی غفلت سامنے آگئی، خاتون مسافر نے ویڈیو شئیر کر دی پی آئی اے کا عملہ کئی روز تک موبائل کے جہاز کے ایئر وینٹیلیشن سسٹم موجودگی سے انکار کرتا رہا، خاتون مسافر کا انکشاف
پاکستان سی سی ڈی کے 22 اپریل سے 27 جولائی تک 85 مقابلوں میں کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں کو بریک نہ لگ سکی
پاکستان راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پرخاتون کے قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا لڑکی کے قتل کا دو دن بعد پتہ چلا، سسر کا ویڈیو بیان
لائف اسٹائل کیا قدیم انسان بچے کھاتے تھے؟ ساڑھے 8 لاکھ سال پرانی دریافت میں حیران کن انکشافات اس تحقیق میں بچے کے کھائے جانے کے شواہد ملے ہیں، جو کہ غیر معمولی اور نایاب ہے
لائف اسٹائل اعظم خان کی جسمانی تبدیلی کی وائرل تصویر پر حقیقت سامنے آگئی اعظم خان ماضی میں بھی فٹنس بہتر بنانے کے سفر پر گامزن رہے ہیں
پاکستان راولپنڈی میں افسوس ناک واقعہ، شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا کون؟ مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی، پولیس
پاکستان پہلا نشانِ حیدر، قوم کا فخر: کیپٹن سرور شہید کو77ویں یومِ شہادت پر سلام کیپٹن سرور شہید نشان حیدر حاصل کرنے والی پہلی شخصیت ہیں
دنیا پاکستان نے بھارت کے ایک دو نہیں 7 طیارے گرائے، انیل چوہان کا اعتراف اعتراف کے باوجود بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل کی ڈھٹائی جاری رہی