رویندر جڈیجا سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟ بین اسٹوکس نے راز سے پردہ اٹھادیا بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر پیش آئے تنازع پر انگلش کپتان نے وضاحت دے دی
پاکستان میں مسلسل چوتھے روز بھی سونا سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر آگئی
ہونڈا اٹلس کی سی جی 150 اور الیکٹرک اسکوٹر متعارف ہونڈا اٹلس نے اپنے آفیشل انسٹا گرام پیج پر CG 150 کی تصویر جاری کردی
لائف اسٹائل کرشمہ کپور کا سنجے کپور کے 30,000 کروڑ کےاثاثے میں کوئی حصہ نہیں: بچے قانونی وارث سنجے کپور 12 جون کو اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے
لائف اسٹائل گاڑی کے بونٹ پر’فش ایکویرئیم’ بنانے والے شہری کو شدید تنقید کا سامنا سوشل میڈیا پر شدید ردعمل، حیوانی حقوق کے کارکنوں نے بھی اس عمل کی مذمت کی
صحت لیمن گراس ٹی: دل، ہاضمے اور مدافعتی نظام کی صحت کا نیا سپر ڈرنک ایک ایسی جڑی بوٹی جو تحقیق کے مطابق بے شمار طبی فوائد رکھتی ہے
لائف اسٹائل سارہ خان نے اپنے وائرل ’فیمینسٹ‘ بیان پر کھل کر بات کردی انہوں نے کہا تھا کہ وہ خود بلوں کی ادائیگی کے لیے لائنوں میں کھڑی نہیں ہو سکتیں
کھیل سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پاک بھارت کرکٹ کے حق میں بول پڑے سابق کپتان نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ایک ہی گروپ میں ہونا میرے نزدیک بالکل درست ہے
کھیل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے مداح کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ٹیسٹ میچ میں پاکستانی مداح کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ دنیا بھر میں زیر بحث!