پاکستان میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل جب کہ 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ایشیا کپ سے قبل محمد رضوان اور شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی
موٹر سائیکل اور چھوٹی بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ ایکسائز کی سمری کی منظوری دے دی
لائف اسٹائل ڈکی بھائی کی گرفتاری پر یوٹیوبر رجب بٹ کا ردِ عمل سامنے آگیا ڈکی بھائی اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہیں اور ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
دنیا روس میں بچوں کو ملٹری ٹریننگ دی جانے لگی، ویڈیو وائرل بچوں کے حقوق کی تنظیم ’نی نورما‘ نے اس پر تنقید کی ہے اور اسے بچوں کی ذہن سازی اور پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
کھیل افغانستان کا ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں حصہ لے گی۔
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی