کراچی میں بارش کے بعد کیچڑ اور بدانتظامی: ڈرگ روڈ انڈر پاس موت کا کنواں بن گیا انڈرپاس میں جمع پانی سے دو موٹرسائیکلیں پھسلیں تو پیچھے سے آتی مسافر منی بس ان پر چڑھ گئی۔
محمد رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا بیان سامنے آگیا خبر سامنے آئی تھی ون ڈے کے لیے رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
پجارا کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سابق بھارتی کرکٹر کیا کہتے ہیں؟ بھارتی کرکٹ شائقین کے لیے 24 اگست ایک اداس دن ثابت ہوا
پاکستان افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا وزارتِ داخلہ، نادار، ڈی جی امیگریشن، ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب
لائف اسٹائل عمان: سرمایہ کاروں کے لیے گولڈن ویزا اسکیم متعارف کرانے کا اعلان ان اقدامات کا مقصد تیل پر انحصار کم کر کے معیشت کو زیادہ مضبوط بنانا ہے۔
لائف اسٹائل 19 سالہ نوجوان محمد سبحان کا موبائل ایپ کے ذریعے کار چلانے کا کارنامہ یہ کار ایک ایپلی کیشن کے ذریعے چلائی جاتی ہے جسے ہم موبائل فون سے کنٹرول کرسکتے ہیں۔
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی