افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں، آنکھوں دیکھی تصویری داستان دشوار گزار پہاڑی راستے، خراب موسم اور بنیادی سہولیات کی کمی نے ریسکیو کارروائیوں کو شدید متاثر کیا۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسمارٹ ٹی وی کس طرح آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؟ ہیکرز آپ کے اسمارٹ ٹی وی کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں حتیٰ کہ بچوں کو نامناسب مواد دکھانے تک کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل ابھیشیک بچن سے منگنی ٹوٹنے کے بعد میں ایک خول میں سمٹ گئی تھی، کرشمہ کپور کا دردناک انکشاف کرشمہ کپور کی زندگی کا سفر: منگنی کا ٹوٹنا، شاہانہ شادی اوراچانک المیہ
دنیا کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کی نئی سیاحتی اور ثقافتی مہم کا حصہ بن گئے رونالڈو کا کہنا ہے کہ : 'میں فٹبال کے لیے آیا تھا لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔'
کھیل مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹیسٹ کرکٹ ہمیشہ میری سب سے اہم ترجیح رہی ہے، اسٹارک