ہرتیک کی چھوٹی بہن بڑی ہوکر اتنی بدل جائے گی کسی کے وہم و گمان میں نہ ہوگا

شائع 02 مئ 2017 09:08am

kanika

ممبئی:بولی وڈ کے معروف ہدایت کارکرن جوہر  کی پروڈکشن میں بننے والی فلم"اگنی پتھ"2012 کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی ،فلم میں ہرتیک روشن اور پریانکا چوپڑا نے مرکزی کردار اداکیا تھا۔

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ان دونوں کے علاوہ  چائلڈ اسٹار  کنیکا تیواری بھی   لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہی تھیں ،کنیکا نے فلم میں ہرتیک روشن کی چھوٹی بہن کا کردار ادا کیا تھا  اسکول یونیفارم پہنے  چھوٹی سی کنیکا اب بڑی ہوگئی ہیں اور بہت خوبصورت بھی۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان کی تصاویر  نے لوگوں کو حیران ہونے پر مجبور کردیا ہے ،کنیکا ان تصاویر میں ماڈرن لُک میں نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر دیکھئے

Wonder what Hrithik has to say about his reel sister’s ‘real’ life transformation!

Wonder what Hrithik has to say about his reel sister’s ‘real’ life transformation!

Wonder what Hrithik has to say about his reel sister’s ‘real’ life transformation!

Kanika Tiwari

kanika2

Wonder what Hrithik has to say about his reel sister’s ‘real’ life transformation!

Kanika Tiwari

Kanika Tiwari

Kanika Tiwari

Kanika Tiwari

Kanika Tiwari