اپنے ہاتھ کو اس انداز میں رکھیں اور پھر 5 منٹ بعد کمال دیکھیں
اپنے ہاتھ کی جانب دیکھئے، اگر آپ کو اپنا ہاتھ ایک معمولی نظر آتا ہے تو ایسا ہر گز نہیں، ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمارے ہاتھ میں بہت سے ایسے پوائنٹس موجود ہوتے ہیں جو ہمارے جسم کو قدرتی توانائی اور ہمارے دماغ کو طاقت بخشتے ہیں۔
آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے(رفلیکس تھراپی) بتائیں گے جن پر عمل کر کے آپ اپنی جسمانی صحت بڑھا سکتے ہں اور ہر دم چست و توانا رہ سکتے ہیں۔
یہ پوائنٹس دراصل ہماری انگلیوں کی پوزیشن پر موجود ہوتے ہیں۔ اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی مدد سے ہم جسمانی صحت مں بے پناہ تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔
٭ہاتھ کا انگوٹھا
ہاتھ کا انگوٹھا سر درد اور پرشانی سے نمٹنے کے لئے مدد گار ہوتا ہے، اگر آپ اس مشکل سے دوچار ہیں تو اپنے ہاتھ کو اس پوزیشن میں پانچ منٹ کے لئے رکھئے ،اس کے بعد آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔
٭فور فنگر
فور فنگر آپ کے مسلز میں ہونے والی تکلیف کم کرنے کی ضامن ہے اگر آپ کسی قسم کے ڈر خوف یا تناؤ کا شکار ہیں تو رگلیکس تھراپی کی مدد سے آپ پانچ منٹ کے اندر اندر خود کو بہتر محسوس کریں گے۔ اپنے ہاتھ کی انگلی کو کچھ اس انداز میں رکھیں اورپھر فرق محسوس کریں۔
٭بیچ کی انگلی
بیچ کی انگلی یا مڈل فنگر آپ کے غصے ، جھنجھلاہٹ اور تھکاوٹ کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ اس ورزش سے آپ اپنے بلڈ پریشر کو نارمل کر سکیں گے ساتھ ہی خود کو پرسکون کر سکیں گے۔
٭رنگ فنگر

رنگ فنگر آپ کے اندر پیدا ہونے والے جذباتی معاملاے سے نمٹے میں مددگار ثابت ہوتی ہے، اگر آپ اداس اور پریشان ہیں تو اپنی رنگ فنگر کو ایس پوزیشن میں پانچ منٹ تک رکھیں اس کے بعد آپ بہتر محسوس کریں گے۔
٭چھوٹی انگلی
چھوٹی انگلی، یہ انگلی دکھنے میں تو چھوٹی ہے مگر اس کا کمال اپنی مثال آپ ہے، یہ ذہنی دباؤ ، اور الجھن کے شکار افراد کے لئے بہت مددگار ثابت ہوتی ہے، اس انگلی پر پانچ منٹ کا مساج اپنی طبعیت میں بہتری لا سکتا ہے،
٭ہاتھ کی ہتھیلی

ہاتھ کی ہتھیلی بھی ۃنے تناؤ اور پریشانی ختم کرنے میں معاون کردار ادا کرتی ہے، آپ اپنے ایک ہاتھ کی پانچوں انگلیاں دوسرے ہاتھ کی ہتھیلی پر گھمائیں اور ساتھ ہی سانس لیں اور بار کریں ، یہ عمل تین بار دھرائیں ، محققین کے مطابق اگر ہم یہ عمل باقاعدگی کے ساتھ کریں تو ہماری پریشانی ، الجھن اور ساتھ ہی قبص اور دیگر مسائل میں کمی آ سکے گی۔
٭ہتھیلیوں کو ملائیں

ہم نے اکثر دیکھا ہو گا کہ لوگ یوگا کرتے وقت اپنی ہتھیلیوں کو ملا لیتے ہیں ، ایسا کرنا آپ کے خون کی روانی تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور آپ کے چہرے پر تازگی کے ساتھ جسم کےدیگر اعضاء بہتر طور پر کام انجام دیتے ہیں۔
٭سریا مودرا
یہ پوزیشس سریا مودرا کہلاتی ہے ایسا کرنے سے آپ کا نضام ہضم بہتر ہوتا ہے آپ چست و توانا رہتے ہیں۔
بشکریہ: برائٹ سائٹ






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔