اینی میٹڈ فلم 'despicable me3' کا نیا ٹریلر جاری

شائع 03 جون 2017 07:38am

123123

ہالی ووڈ تھری ڈی اینی میٹڈ فلم 'ڈیپسپٹیبل می تھری' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 فلم کی کہانی دو جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو والدین کی طلاق کے بعد علیحدہ ہوجاتے ہیں۔

 دوبارہ ملنے پر دونوں بھائی خوب ہلا گلا کرتے ہیں فلم تیس جون کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی ۔