فلم 'کبھی خوشی کبھی غم' کا یہ چائلڈ اسٹار 15 سال بعد اب کیسا دیکھتا ہے؟
ممبئی: بھارتی مشہور فلم 'کبھی خوشی کبھی غم' کا ایک اہم کردار روہن جنہوں نے معروف اداکارا رتیک روشن کے بچپن کا کردار نبھایا تھا ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
یہ واحد وہ کردار تھا جس نے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیر دی تھی، شاہ رخ خان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرنے والے روہن جنہیں فلم میں اضافی وزن کے باعث لڈو بلایا جاتا تھا، لوگوں کی بھرپور توجہ کو مارکز بنے۔
کاوش مجمودر (روہن ) پندرہ سال بعد اب کیسے دیکھتے ہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
بشکریہ : پنک ولا
مقبول ترین




















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔