وزن میں واضح کمی کے بعد اس اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہو گیا

شائع 06 جون 2017 09:26am

2222

پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ فریال محمود جنہوں نے ڈرامہ سیریل 'بے چاری' کے زریعے مقبولیت حاصل کی ، حالیہ اپنے فوٹو شوٹ کے بعد لوگوں کو حیران کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

فریال نے خود کو مکمل طور پر تبدیل کرلیا وزن میں آنے والی بڑی تبدیلی نے ان کے مداحوں کے دل جیت لئے۔

وزن میں کمی کے بعد فریال کا کہنا تھا کہ انہوں نے جم میں بے تحاشہ ورزش کی جس کی تمام ویڈیوز بھی اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ بھی کیں ہیں ، انہیں لوگوں کی جانب سے مبارکباد بھی دی گئی اور ان کی ویڈیوز کو  بھی پسند کیا گیا۔

اس حوالے سے ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ خود میں آنے والی اس تبدیلی سے بہت خوش ہیں۔

4444444