چند وہ چیزیں جو آپ یقینا غلط کرتے ہوں گے

شائع 19 جون 2017 10:17am
فائل فوٹو فائل فوٹو

زندگی میں کئی ایسی چیزیں ہوں گی جو ہمیں پریشان تو کرتی ہوں گی لیکن ہم اس کی انجام دہی میں کیا غلطی کررہے ہیں یہ شاید آج تک نہ جانتے ہوں۔ لیکن آج ہم آپ کو ان میں سے کچھ چیزوں کے انتہائی آسان حل بتائیں گے یقینا آپ کو اس سے فائدہ ہوگا۔

ہیڈ فون لگانے کا طریقہ

فائل فوٹو فائل فوٹو

ہیڈ فون کو لگانے کا صحیح طریقہ یہ ہے جو تصویر میں دکھایا گیا ہے ورنہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ یہ کتنی مرتبہ گرتا ہے۔

برگر کھانے کا طریقہ

فائل فوٹو فائل فوٹو

برگر کھانے کا طریقہ یہ نہیں کہ اسے دونوں ہاتھوں کی چاروں انگلیوں سے پکڑا جائے بلکہ جیسے تصویر میں دکھایا گیا ہے ایسے پکڑ کر کھانے سے اندر کا کچھ باہر نہیں گرتا۔

بالوں میں پنیں لگانا

فائل فوٹو فائل فوٹو

بالوں میں کبھی بھی ایسی پن کا استعمال نہ کریں جیسا اوپر دکھایا گیا ہے بلکہ جو نیچے ہے وہ استعمال کریں جو نیچے ہے یہ آپ کے بالوں کو مضبوطی سے تھامے رکھے گی اور پریشانی سے بچائے گی۔

اس ڈیزائن والے گلاس کو کیسے پکڑیں

فائل فوٹو فائل فوٹو

ہم میں سے اکثر لوگ اس گلاس کو اسی طرح پکڑتے ہوں گے جیسا اوپر دکھایا گیا ہے حالانکہ یہ غلط طریقہ ہے اور اس طرح پینے میں پریشانی بھی ہوتی ہے۔

پیزا کھانے کا طریقہ

فائل فوٹو فائل فوٹو

پیزا کھاتے ہوئے آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے حالانکہ اس کی پکڑ میں ذراسی تبدیلی لاکر یہ کام بھی اپنے لئے آسان کر سکتے ہیں۔

پین کیسے پکڑا جائے

فائل فوٹو فائل فوٹو

پین کو پکڑنے کا صحیح طریقہ اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

ٹراوزر کی تہہ کیسے کریں

فائل فوٹو فائل فوٹو

ٹراوزر کو فولڈ کرنے کا آسان اور صحیح طریقہ یہ ہے جو اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

سنی پلاسٹ کو صحیح لگانے کا طریقہ

سنی پلاسٹ کو صحیح لگانے کا طریقہ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے جس سے سنی پلاسٹ بار بار خراب یا اترتی نہیں ہے۔

 

بشکریہ برائٹ سائیڈ