وہ اداکار جنہوں نے حیرت انگیز طریقے سے اپنے جنس مخالف کردار نبھائے

شائع 20 جون 2017 07:49am
فائل فوتو فائل فوٹو

ایک اداکار فلم میں کوئی کردار ادا کرنے کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے مثلا گنجا ہوسکتا ہے، داڑھی کٹوا سکتا ہے، دبلا ہوسکتا ہے، وزن کو بڑھا سکتا ہے یہاں تک کہ اپنا جنس بھی تبدیل کر سکتا ہے یقین نہیں آتا تو نیچے ملاحظہ کیجیئے یقینا آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔

اینجلینا جولی

فائل فوتو فائل فوٹو

اینجلینا جولی نے 2010 میں ایک سی آئی اے افسر ایلین سالٹ کا کردار اداکیا پلان کے مطابق ایک فی میل کو میل افسر کا کردار نبھانا تھا اینجلینا نے کرادار کے لئے مناسب نظر آنے کے لئے گھنٹوں میک اپ روم میں محنت کی۔

گائل گریشیا برنیل

فائل فوتو

کلاسک آف اسپینش سنیما کی اس ڈرامائی فلم میں گائل گریشیا برنیل نے اپنی مخالف جنس کا کردار ادا کیا یہ کردار ان کے کریئر کے لئے ایک انوکھا تجربہ ثابت ہوا۔

ایڈی ریڈمائین

فائل فوتو

سلیان مرفی نے یہ کردار سنہ 2005 میں نبھایا تھا اس کردار نے سلیان مرفی کو ایک نئی پہچان دی۔ اس کردار میں ایک اینڈروسنس ٹین ایجر سے ایک خوبصورت سنہرے بالوں والی لڑکی بنتے ہوئے دکھایا ہے۔

سلیان مرفی

فائل فوتو

سلیان مرفی نے یہ کردار سنہ 2005 میں نبھایا تھا اس کردار نے سلیان مرفی کو ایک نئی پہچان دی۔ اس کردار میں ایک اینڈروسنس ٹین ایجر سے ایک خوبصورت سنہرے بالوں والی لڑکی بنتے ہوئے دکھایا ہے۔

ایڈم سینڈلر

فائل فوتو

کامیڈی فلم 'جیک اینڈ جل' میں ایڈم سینڈلر نے ایک اشتہاری کمپنی کی امپلائی جیک کی کریزی بہن جِل کا کردار ادا کیا ہے۔اس کردار کو نبھا کر ایڈم سینڈلر نے دو 'گولڈن ریسپبیری ایوارڈز' اپنے نام کئے۔

ایلے فیننگ

فائل فوتو فائل فوٹو

ایلے فیننگ نے جب ایک نوجوان لڑکے کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا تو ان کے سارے قریبی جن میں ناومی واٹس اور ساسن سرنڈون شامل ہیں یقین نہیں کر پا رہی تھے۔

ہلیری سونک

فائل فوتو

1999 میں بننے والی 'بوائز ڈونٹ کرائے' ایک حقیقت پر مبنی کہانی پر بنائی گئی تھی جس میں کردار ایک لڑکی پیدا ہوتا ہے لیکن ابتدا سے ہی وہ اپنے آپ کو ایک مرد محسوس کرتی ہے۔ اس کردارکی انجام دہی کے لئے ہلیری سونک نے اپنے بال کٹوائے اپنے جسم کو مرادانہ انداز دینے کے لئے اس پر محنت کی یہاں تک کہ ایک مہینے تک مرد کے گیٹ اپ میں بھی رہیں لیکن اس کا پھل انہیں اوسکر کی صورت میں ملا۔

روبن ولیمز

فائل فوتو فائل فوٹو

مسز ڈاوٹ فائر ایک بہت ہی جانا مانا کردار ہے روبن ولیمز نے اس کردار کو بخوبی سر انجام دیا۔

جان ٹریوولٹا

فائل فوتو

سنہ 2007 میں بنی فلم 'ہیئر اسپرے' میں جان ٹریوولٹا نے ایک لڑکی کا کردار نبھایا ہے جس کا نام ایڈنا ٹرن بلیڈ تھا جو ایک لانڈری کا کام کرنے والی خاتون تھی۔

امانڈا بائینز

فائل فوتو

سنہ 2006 میں بنا ایک پلے 'شی اس دا مین' میں امانڈا بائینزنے ایک لڑکے کا کردار نبھایا ہے۔ امانڈا کو اپنے کردار میں اپنے ہی سابقہ بوائے فرینڈ کو سبق سکھانے کا تھا جس میں اس بات کو ظاہر کرنا تھا کہ فٹبال صرف مردوں کا کھیل نہیں عورتیں بھی کھیل سکتی ہیں۔

پیٹرک سیویز

فائل فوتو

پیٹرک سیویز نے ایک لڑکی کا کردار ادا کرکے 'گولڈن گلوب فور بیسٹ ایکٹر' کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

ٹونی کروٹس اور جیک لیمن

فائل فوتو

یہ مووی کافی عرصہ قبل 1959 میں بنائی گئی تھی اس میں دو حالات سے شکست کھائے ہوئے موسیقار تھے جن کو کچھ کرنے اور مشہور ہونے کے لئے خواتین کا روپ دھارنا پڑا جیک لیمن نے اس کردار کی ادائیگی کا اعزاز اوسکر نامزدگی کی صورت میں حاصل کیا۔

ڈسٹن ہوف مین

فائل فوتو

یہ کہانی ایک انتہائی ٹیلنٹڈ ایکٹر کی ہے جس نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک فی میل کا کردار ادا کرے گا انہوں نے اس کردار کو ایسے بخوبی نبھایا کہ اوسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگئے۔

بشکریہ برائٹ سائیڈ