مشہور اداکار اور ان کی غیر معروف بیویاں
فائل فوٹوجب انسان شہرت کی اونچائیوں کو چھوتا ہے تو اس کی سوچ اور افکار میں تبدیلی آجاتی ہے اور اگر بات جیون ساتھی کو منتخب کرنے کی کی جائے تو اس کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے معیار کے مطابق اسی شعبے سے منسلک ساتھی کو چُنا جائے۔
جیسا کہ ہمارے معاشرے میں مشہور ہے ایک ڈاکٹر کی شادی ڈاکٹر سے ہی ہوتی ہے ایک اداکار کی شادی اداکار سے ہوتی ہے! لیکن آج ہم آپ کو ان مشہور اداکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے شہرت کی اونچائیوں کو چھونے کے باوجود ان کو اپنا جیون ساتھی چُنا جن کو کوئی جانتا تک نہ تھا۔
فہد مصطفیٰ اور ثناء فہد
فائل فوٹوپسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور کِرن راؤ
فائل فوٹوارجُن رامپال اور مہر جیسیا
فائل فوٹووویک اوبرائے اور پریانکا الوا
فائل فوٹوزائید خان اور ملائکہ پاریکھ
فائل فوٹوعامر خان کے بھانجے عمران خان اور اوَنتیکا ملک
فائل فوٹوبالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان
فائل فوٹوجان ابراہم اور پرِیا رنچل
شرمن جوشی اور پریرنا چوپڑا
فائل فوٹو

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔