بولی وڈ کی یہ حسینائیں بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں؟
کہا جاتا ہے انسان اپنے بچپن میں سب سے زیادہ خوبصورت، اپنی طرف متوجہ کرنے والا اور متاثر کُن نظر آتا ہے لیکن کیا بولی وڈ کی حسینائیں بھی بچپن میں خوبصورت نظر آتی تھیں۔
تو آئیے دیکھتے ہیں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بولی وڈ کی یہ خوبصورت حسینائیں بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں آپ بھی دیکھیں۔
کترینہ کیف
کترینہ کو بولی وڈ کی باربی ڈول کہا جاتا ہے وہ اپنی بچپن کی تصویروں میں بہت معصوم اور خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔
دپیکا پاڈوکون
دپیکا اس وقت اپنے کریئر کے پِیک پر ہیں اور اس وقت بولی وڈ میں پوری طرح سے چھائی ہوئی ہیں۔وہ بھی اپنی بچپن کی تصاویر میں بہت معصوم اور کیوٹ لگ رہی ہیں۔
انوشکا شرما
فلم 'رب نے بنادی جوڑی' سے اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی انوشکا شرما بولی وڈ میں اپنے قدم جما چکی ہیں وہ اپنے بچپن کی تصاویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
کرینہ کپور خان
کپور فیملی سے تعلق رکھنے والی کرینہ بچپن میں کافی گول مول تھیں اور بہت خوبصورت تھیں۔
ایشوریا رائے بچن
ایک عرصہ ولی وڈ میں راج کرنے اور مِس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ایشوریا رائے بچن بھی اپنے بچپن میں بہت خوبصورت تھیں۔
سونم کپور
انیل کپور کی بیٹی سونم کپور بھی اپنی بچپن کی یونیک تصاویر میں بہت کیوٹ لگ رہی ہیں۔
شردھا کپور
بولی وڈ کے مشہور کامیڈین اور وِلن شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور اپنے بچپن کی تصاویر میں کافی نازک سی لگ رہی ہہں۔
عائشہ تاکیہ
عائشہ تاکیہ بولی وڈ میں کئی کامیاب فلمیں کر چکی ہیں ان کی بچپن کی تصویریں بھی بہت کیوٹ ہیں۔
عالیہ بھٹ
عالیہ بھٹ بولی وڈ انڈسٹری کے مشہور گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور بچپن میں بہت ننھی منی اور پیاری سی لگتی تھیں۔
سوناکشی سنہا
بالی وڈ انڈسٹری میں کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے والے شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا بھی انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں ان کی بچپن کی تصاویر بھی بہت خوبصورت ہیں۔



























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔