ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ایموجی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

شائع 08 جولائ 2017 08:17am

emoji

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ایموجی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

یہ فلم آپکو لے جائے گی اسمارٹ فون کے اندر جیتے جاگتے ایموجیز کی دنیا میں جہاں انسانوں کی طرح اپنی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔

یاد رہے یہ فلم اٹھائیس جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔