فواد خان دنیا کے سب سے خوبصورت چہروں کی فہرست میں شامل

شائع 20 ستمبر 2017 06:48am

fawad

اپنی زبردست اداکاری کے زریعے دلوں میں جگہ بنانے والے فواد خان نے 2017 کے 100 سب سے خوبصورت لوگوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

فواد خان کو ٹی سی کینڈلرکے دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس کی جانب سے 2017 کے سب سے زیادہ پر کشش اور خوبصورت چہروں کے مقابلے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ جس کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا۔

کیا آپ کو لگتا ہے فواد خان جیت پائیں گے؟

بشکریہ Brand Synario