عالیہ نے خوب کی جیکولین فرنینڈس کی تعریفیں
فائل فوٹوکچھ دن قبل کہا جارہا تھا کہ بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور جیکولین فرنینڈس کے درمیان معاملات کچھ ٹھیک نہیں ہیں۔
لیکن ان تمام افواہوں نے دم تب توڑا جب عالیہ نے فرنینڈس کیلئے دل میں چُھپی محبت کا اظہار کیا۔
عالیہ نے جڑواں 2میں جیکولین کی اداکاری کو سراہنے کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔
#Judwaa2 is everything you imagine it to be and MORE!!! Fun, entertaining, adorable and aptly nostalgic!!@Varun_dvn you are sooooo good!!! 👏
— Alia Bhatt (@aliaa08) September 29, 2017
And adding to the madness @Asli_Jacqueline and @taapsee totally win you over😘😘😘This ones going to be hugeeeee!!!! ✌️✌️✌️
— Alia Bhatt (@aliaa08) September 29, 2017
گزشتہ جمعے کو ریلیز ہونے والی فلم جڑواں 2میں ان کے ہمراہ ورون دھون اور تاپسی پنو اداکاری کے جوہر دِکھارہے ہیں۔
بشکریہ زی نیوز
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔